khatoon anchor person ki noon league mein baqaida shamooliat

خاتون اینکر پرسن  کی  ن لیگ میں باقاعدہ شمولیت۔۔

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ایم پی اے جگنو محسن نے ملاقات کی مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت کا حلف نامہ سائن کیا،وزیر اعلیٰ نے حضرت داؤد بندگی کے مزار کی مرمت کیلئے آغا خان فنڈ برائے کلچر کے اشتراک سے اڑھائی کروڑ کی گرانٹ منظور کی،ایک کروڑ کی رقم ورک آرڈر کے ساتھ جاری کردی جگنو محسن کے حلقہ پی پی184میں ماڈل ویلیج بنانے کا بھی اعلان کیا مزار کیلئے بقیہ ڈیڑھ کروڑ روپے کی گرانٹ اگلے مالی سال میں ملے گی جمعرات کو قصبہ شیر گڑھ(اوکاڑہ) میں مرمت کے کام کی افتتاحی تقریب میں جگنو محسن نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی شرکت کی دعوت دی ۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں