bushra bibi media ka waqt zaya na karenbushra bibi media ka waqt zaya na karen

خاتون اینکر پرسن کے خلاف سائبرکرائم میں درخواست۔۔

شعائر اسلام کی توہین پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے خلاف مقدمہ کے اندارج کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کو درخواست جمع کروادی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ عرفان جہانگیر کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر قربانی جیسے عظیم فریضے کی توہین کی گئی۔درخواست ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو جمع کروائی گئی ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں