khatoon anchor par hamla

خاتون اینکرپرحملہ، مرکزی ملزم عبوری ضمانت پر رہا۔۔

پنجاب کے حلقہ پی پی184سے آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے قافلے میں شامل گاڑی پر حملہ کے مقدمہ میں گرفتار دونوں ملزمان مختار اور سلطان کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا ،ایس ایچ او تھانہ حجرہ حافظ اطہر رشید کا کہنا ہے کہ ملزمان کو عدالت نے 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا،انہوں نے بتایا مرکزی ملزم یاسین نے 15جون تک مقامی عدالت سے عبوری ضمانت کروا لی،سوشل میڈیا پر سیاسی سماجی حلقوں نے آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے قافلے میں شامل گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی اخلاقیات کی بدترین گرواٹ قرار دیا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں