khatoon anchor ki videos leak hone wali hein

خاتون اینکر کی وڈیوز لیک ہونے والی ہیں، صحافی کا انکشاف۔۔

کچھ عرصہ قبل آڈیو ز کا سلسلہ چل نکلا تھا جس میں مبینہ طورپر ایسے ایسے انکشافات ہوئے جس نے سیاست میں بھونچال کھڑا کر دیا تاہم اب ایک صحافی سیف اعوان نے جلد ہی اینکر کے سینیٹر اور وزیر کے ساتھ تعلقات کی ویڈیوز جلد سامنے آنے کا دعویٰ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیف اعوان نامی صحافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ”ایک خاتون اینکر کا ایک ہی وقت میں تحریک انصاف کے ایک سینیٹر اور عمران کابینہ کے ایک وزیر سے چکر رہا،ان تینوں کی ایک دو نہیں 15 ویڈیو ہیں،وزیر فرار ہے،سینیٹر روپوش ہے اور اینکر چینل بدل چکی۔شاید جلد دو ویڈیو آئیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں