imran khan hukumat mein load shedding nahi hui | Gharida Farooqui

خاتون اینکر کی ملک کی اعلیٰ عدالت پر تنقید۔۔

اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے ملک میں جاری سیاسی صورت حال پر کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرنے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا “ملک میں عملاً اس وقت کوئی حکومت نہیں۔ سنگین ترین آئینی بحران اور ملکی سلامتی کیلئے خطرہ۔ لیکن سپریم کورٹ کیلئے سب سے اہم تھا آج روزہ افطار کرنا۔خیال رہے کہ  سپریم کورٹ نے ملک میں جاری موجودہ سیاسی صورت حال پر کیس کی سماعت  کل دوپہر ایک بجے تک کیلئے ملتوی کردی تھی۔ کیس کی سماعت افطاری سے کچھ دیر پہلے کی گئی تھی۔  چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ رمضان  ہے اور  سب نے روزہ رکھا ہوا ہے اس لیے کیس کی سماعت صرف کل  تک ملتوی کر رہے ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں