عید کی خوشیوںمیں اپنی ساتھی فنکاروں کویکجاکرکےفرصت کےلمحات کوانجوائے کیا ۔خواتین فنکاروں کی عید ملن پارٹی کاانوکھاآئیڈیاذہن میں آیاتو سب کو یکجا کرلیا۔ ان خیالات کا اظہارٹی وی اداکارہ و اینکرشائستہ لودھی نے’’ آل گرلز عیدملن پارٹی ‘‘ اپنے گھر میں سجاکرکیا۔ مذکورہ رنگا رنگ تقریب میں ٹی وی و فلم فنکارائیں منشا پاشا،بشریٰ انصاری، صبا حمید، صنم جھنگ،شگفتہ اعجاز،فریدہ شبیر، سنیتا مارشل،سفینہ بہروز ، سعدیہ امام، ژالے سرحدی، نادیہ حسین،دیگر شریک تھیں۔ اس موقع پر معروف شوبزشخصیت عرفان احمد نےخصوصی طورپر شرکت کی۔ خواتین فنکار ائیں اس پارٹی میں ملک کےصف اول کےجانے مانے فیشن ڈیزائنر زکے ملبوسات زیب تن کرکے آئیں تھیں، ان کاکہناتھاکہ عیدکے لئے جدیدملبوسات کاانتخاب کیااوران خصوصی طور پر تیارکرایا۔ ان تقریبات کے لئےایسے ملبوسات ہی پہنےجاتے ہیں۔جس میں مشرقی انداز نمایاںرہے۔مذکورہ رنگا رنگ تقریب میں ٹی وی و فلم فنکارائیں منشا پاشا،بشریٰ انصاری، صبا حمید، صنم جھنگ،شگفتہ اعجاز،فریدہ شبیر، سنیتا مارشل،سفینہ بہروز ، سعدیہ امام، ژالے سرحدی،نادیہ حسین،دیگر شریک تھیں۔ اس موقع پر معروف شوبزشخصیت عرفان احمد نےخصوصی طورپر شرکت کی۔۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)