معروف خاتون اینکر پرسن شفا یوسفزئی کے گھر 2مسلح افراد نے گھسنے کی کوشش کی۔مسلح افراد نے شفا یوسفزئی کے گھر میں موجود ملازمین کو مارا پیٹا اور دھمکایا۔ مسلح افراد دروازہ کھولنے میں ناکامی کے بعد واپس چلے گئے۔مسلح افراد کے گھر میں داخلے کی کوشش کے واقعے کے وقت شفا یوسفزئی اور ان کے اہلخانہ گھر میں موجود نہیں تھے۔اینکر شفا یوسفزئی نے بتایا کہ پولیس کو 15 پر اطلاع دی جا چکی ہے۔
Facebook Comments