انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ویب ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران اعلیٰ عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے سے متعلق کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی ، ویب ٹی وی کے مالک ہنس مسرور اور پروڈیوسر احسن سلیم کو بری کردیا جبکہ خاتون اینکر شازمہ شیخ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئےہیں ۔
Facebook Comments