khanewaal press club ki shajar kaari muheem

خانیوال پریس کلب کی شجرکاری مہم۔۔

شجرکاری پروگرام پلانٹ فارپنجاب کے سلسلہ میں فارسٹ پارک نیازی چوک میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صدر ساجد پرویز اورجنرل سیکرٹری رانا محمدسلیم نے پودالگا کر شجرکاری مہم کاآغاز کیا۔۔اس موقع پر آر ایف او خانیوال وسٹاف فارسٹ رینج خانیوال ودیگر معززین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔انٹری گیٹ خانیوال کے اطراف میں دوسو پودا جات لگائے جبکہ شجرکاری کو فروغ دینے کے لیے پانچ سو پودے تقسیم کئے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں