ammar yousaf ko insaaf na mila to ahtejaaj ka aelan

خبروں کی نشرواشاعت پر پابندی کی شدید مذمت۔۔

پی ایف یو جے نے لاہور واقعات سے متعلق خبروں کی نشر و اشاعت پر پابندی کی مذمت کی ہے۔انہوں نے حکومت پر واضح کیا ہے کہ ایک مذہبی گروپ کے احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس آپریشن اور مظاہرین کی مزاحمت کی کوریج پر پابندی سے جنم لینے والی افوہیں ملکی امن و سلامتی کے لیے نقصان دہ ہیں، صحافیوں کو حقائق رپورٹ کرنے اور لوگوں کوحقائق جاننے کا حق حاصل ہے جسے غصب نہیں کیا جا سکتا۔ صدر پی ایف یو جے شہزادہ ذوالفقار اور سکریٹری جنرل ناصر زیدی نے مشترکہ بیان میں اس صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذہبی گروپ کے دھرنے کو روکنے کے لیے پولیس آپریشن کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کے متعلق مستند اطلاعات اور خبروں کی نشر واشاعت پر پابندی کی وجہ سے افواہیں پھیل رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں