sahafi ko daakuon ne gun point par loot lia

خبریں دینے والے خود خبر بن گئے۔۔

خبریں دینے والے خود خبر بن گئے ۔۔۔ سینئر صحافی کے بیٹے کو دوستوں سمیت لوٹ لیاگیا۔۔۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں صبح فجر کی نماز کے بعد گھر کے سامنے ڈان نیوزکے سینئر رپورٹر عاصم خان کے بیٹے کو اسٹریٹ کرمنلز نے دوستوں سمیت گن پوائنٹ پر لوٹ لیا، اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے رپورٹر کے بیٹے کے سر پر پسٹل رکھی اور تینوں دوستوں کے موبائل چھین کر باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، لوٹ مار کی رپورٹ لیاقت آباد تھانے میں درج کرادی گئی۔۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں