ایکسپریس نیوز پر چلنے والے معروف انفوٹینمنٹ پروگرام خبردار میں ایک اور ہیوی ویٹ کامیڈین ظفری خان نے انٹری مار دی ہے، ظفری خان اب آفتاب اقبال کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔۔ آفتاب اقبال کا کہنا ہے کہ ظفری خان کا شمار ملک کے ٹاپ تھری کامیڈین میں ہوتا ہے اور یہ واحد فنکار ہے جس نے اب تک کسی بھی ذرائع سے ہم سے رابطہ نہیں کیا تھا ، ہم خود چل کر اس کے پاس گئے اور اسے اپنی ٹیم میں کام کرنے کی آفر کی تھی جو ظفری خان نے قبول کرلی۔۔

Facebook Comments