پریس کلب اور الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن قصور کے سالانہ انتخابات 2021 مکمل ہوگئے۔۔چیئرمین الیکشن بورڈوگروپ لیڈرخادم علی کھوکھرکے مطابق پریس کلب قصور کے انتخابات میں ڈاکٹر سلیم الرحمان صدر، محمد افضل ناصر بھٹی چیئرمین ، فضل حسین بھٹہ سینئر نائب صدر،طارق رشید اورتوصیف شادنائب صدور،طارق محمود جٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں چیئرمین محمد نواز کریمی،صدرمہر محمد شفیق،جنرل سیکرٹری ذاکر حسین خاں منتخب ہو گئے ۔

Facebook Comments