kashmir electronic media association ke intekhabaat

کشمیر الیکٹرانک میڈیاایسوسی ایشن کے انتخابات۔۔

کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن میرپور سال 2022 کے لئے انتخابات مکمل ہوگئے۔۔ نتائج کے مطابق صدر کے عہدے پر ڈان نیوز کے ناصر رفیق چودھری منتخب ہوئے ہیں۔۔ سیون نیو کے شاہد کھٹانہ سینئر نائب  صدر، جے کے نیوز کے چودھری ظہوررشید نائب صدر کے لئے عہد ے پر فاتح قرار پائے۔۔ہم ٹی وی کے ایاز شاہ جنرل سیکرٹری، عدالت ٹی وی کے راجہ شفاقت ڈپٹی جنرل سیکرٹری، نیونیوز کی فوزیہ عندلیب سیکرٹری مالیات، جی ٹی وی کے اسامہ خضر سیکرٹری اطلاعات جب کہ عامر ملک رابطہ سیکرٹری کےعہدے پر کامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں