samaa ke workers ko bara jhatka

کراچی سے ایک اور میڈیا ہاؤس کا خاتمہ۔۔

کراچی سے ایک اور میڈیا ہاؤس بہت جلد ختم ہونے والا ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ سماء ٹی وی کا ہیڈ آفس لاہور منتقل کرنے کا اعلان ہو گیا۔ تمام ملازمین کو تین ماہ کا وقت دے دیا گیا، موجودہ سیلری میں ہی لاہور جائیں یا دسمبر تک اپنا بندوبست کریں۔ انتظامیہ کی جانب سے یہ اعلان کنٹرولر نیوز سے کروایا گیا۔۔ پپو کے مطابق کراچی بیورو اسی طرح کام کرتا رہے گا۔۔ لیکن امکان ہے کہ کراچی میں کسی اور جگہ سما کا بیورو آفس شفٹ کردیاجائے۔۔ پپو کے مطابق سما ہیڈآفس کے لئے گلبرگ میں جگہ تلاش کرلی گئی ہے جہاں آفس کی تیاری کا کام جاری ہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں