karachi press club ke ohdedaaro ke aezaz mein iftar dinner ka ahtemam

کراچی پریس کلب کی افطار۔۔

کراچی پریس کلب میں رواں سال بھی  ماہ رمضان المبارک میں افطار کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔حفظان صحت کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے افطار تیار کی جارہی ہے۔۔ رواں سال افطار میں کھجور ،تازہ پھل، سموسہ / رول، پکوڑے، آلو کے پکوڑے، چنا چاٹ، دہی بڑے اور شربت پیش کیا جا رہا ہے۔کلب میں ممبران کے لئے  ا فطار کے نرخ میں 20 فیصد کمی کی گئی ہے اور رواں سال افطار 80 روپے کی ہوگی اور پارسل اور مہمانوں کے لئے 150روپے کی ہوگی ۔کلب میں افطار کے لیے بکنگ شام 4بجے تک کروانا ہو گی۔جبکہ افطار پارسل کیلئے ایک دن پہلے آرڈر دینا ہوگا ۔ اگر کوئی ممبر افطار پارٹی کرنا چاہتا ہے تو کم از کم دو دن پہلے بکنگ کروانا ہو گی  ۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں