جی ٹی وی کے رپورٹر خاور حسین کے گھر پر منشیات فروشوں نے حملہ کردیا۔۔تفصیل کےمطابق خاور حسین کی سانگھڑ میں رہائش گاہ پر منشیات فروشوں نے حملہ کیا اور گھر میں موجود افراد کو اسلحہ دکھا کر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں ۔۔خاور حسین کے والد رحمت علی کی مدعیت میں رپورٹ متعلقہ تھانے میں درج کرلی گئی ہے۔۔ تاہم پولیس ابھی تک کارروائی سے گریزاں ہے۔۔

Facebook Comments