adakar usman mukhtar se nafrat hai

کراچی ائرپورٹ پر تلاشی لینے پر اداکارہ مشتعل۔۔

اداکارہ اشنا شاہ کراچی ایئرپورٹ پر خاتون سکیورٹی آفیسر کی طرف سے تلاشی کے دوران بالوں میں ہاتھ پھیرے جانے پر برانگیختہ ہو گئیں۔ ’پڑھ لو‘ کے مطابق 32سالہ اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے متعلق لکھا ہے کہ ”لوگوں کو بغیر اجازت چھونے والے لوگوں کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟کراچی ایئرپورٹ پر تلاشی لیتے ہوئے خاتون سکیورٹی آفیسر کا بغیر دستانوں کے اور بغیر سینی ٹائز کیے ہاتھ میرے بالوں میں پھیرنا کیسے درست عمل ہو سکتا ہے۔میرا جسم کانپ رہا ہے اور مجھے متلی ہو رہی ہے۔اشنا شاہ کی اس ٹویٹ پرانٹرنیٹ صارفین کی طرف سے بھی سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ مہوش اعجاز نامی صحافی نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ”بالوں میں ہاتھ پھیرے؟ بہت عجیب ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں