teeno bureau ki waja se zindagi jannat hai

کپتان کے ساتھیوں نے صحافیوں کو غلط ثابت کردیا۔۔

اینکر پرسن اقرار الحسن نے مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے والے ساتھیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اقرار الحس نے لکھا “ویسے عمران خان کے بہت سے ساتھیوں نے بہت سے لوگوں اور صحافیوں کے قیافے غلط ثابت کئے ہیں مثال کے طور پر ڈاکٹر شہباز گِل صاحب جن کے بارے میں سیاسی مخالفین کی رائے تھی کہ مشکل وقت میں وہ پارٹی کا ساتھ چھوڑ جائیں گے، لیکن وقت نے دیکھا کہ وہ سب سے زیادہ ڈٹ کر کھڑے رہے ۔خیال رہے کہ ڈاکٹر شہباز گل عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دوران مختلف اہم عہدوں پر فائز رہے۔ وفاق سے تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد انہیں عمران خان کا چیف آف سٹاف مقرر کیا گیا تھا۔

آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں