kamran khan unique advice to prime minister

کامران خان کا وزیراعظم کو انوکھا مشورہ۔۔

معروف صحافی کامران خان  نے وزیراعظم عمران خان کو انوکھا مشورہ دے ڈالا۔۔۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران خان کا کہنا تھا کہ عمران خان جو خود 25 جولائی کے بعد بظاہر اک نرم گیر ٹھنڈ مزاج شخصیت بن گئے، وزیراعظم  بننے کے بعد پی ٹی آئی والوں کو پابند کریں کہ وہ خوش اخلاقی کے شعار اپنائیں،دھونس دھمکی گھونسے تھپڑ وغیرہ سے اجتناب کریں۔عمران شاہ ہو یا عمران اسماعیل اپنے عمران خان کی عزت کا خیال کریں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں