4 namor tiktokers ke khilaaf behuda videos par case ki samaat

کمرہ عدالت میں ٹک ٹاک بنانے والی بہنوں کی ضمانت منظور۔۔

رحیم یار خان کی عدالت کے احاطے میں ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے پر مقدمے کا سامنا کرنے والی 2 بہنوں کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے ۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان میں سینئر سول جج کے دفتر میں ٹک ٹاک بنانے والی خواتین کے خلاف 20مئی کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔بعدازاں  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج مبشر ندیم دونوں خواتین کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے 29 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں