سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے انٹرنیٹ اور مختلف ویب سائٹ پر چلائے جانیوالے کرپٹو کرنسی ایکس چینجز اور بیٹنگ (کھیلوں پر شرط لگانے) والے مختلف آن لائن پلیٹ فارمز پر چلنے والے اشتہارات کا نوٹس لیتے ہوئے تمام کمپنیوں اور لمیٹڈ لائبلٹی پارٹنرشپس کو ایسے گمراہ کن اشتہارات چلانے والے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور کمپنیوں کیساتھ اشتہاری معاہدے نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن میں کمپنیوں کو پہلے سے کئے گئے ایسے معاہدوں کی تنسیخ کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
Facebook Comments