electronic media keliye qanoon saazi

جرنلٹس پروٹیکشن ایکٹ کے خلاف درخواست کی سماعت ستمبرتک ملتوی۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے’’جرنلسٹس پروٹیکشن ایکٹ‘‘ کیخلاف دائر کی گئی صحافتی تنظیموں کی درخواست کی سماعت کے دوران معاملہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے ہونے کی بناء پر کیس کی سماعت ستمبر تک ملتوی کردی ،عدالت نے کہا کہ کوئی صحافی اشتعال انگیزی یا سنجیدہ نوعیت کا الزام لگاتا ہے تو کیا ہوگا؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ میرے خیال میں آپ تو نہیں کہیں گے کہ کوئی صحافی غلط یا اشتعال انگیزی پھیلا سکتا ہے؟ چیف جسٹس اطہرمن اللہ پر مشتمل سنگل بنچ نے  کیس کی سماعت کی تو ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایاکہ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات کا جواب عدالت میں جمع ہو چکا ہے،جبکہ درخواست گزاروں کے وکیل نے کہاکہ حکومت نے جواب میں کہا ہے کہ اسٹینڈنگ کمیٹی میں ایک پرائیویٹ ممبر بل بھی زیر التوا ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں