مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مبشر لقمان نے کہا کہ سلیم صافی کی ایک ہی خبر نے انہیں امر کر دیا۔ریحام اور گلالئی سے ملا کر زیادہ شہرت دلوا دی۔لیکن ان سے بھی زیادہ مجرم وہ صحافی ہیں جو اکیلے میں عمران خان کی برائی اور محفلوں میں انکی خوبیاں بیان کرتے کرتے پی ٹی وی کو بھی پیچھے چھوڑ جاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بہت سر صحافیوں نے فوری طور پر پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ کی دعوتوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے۔انکے نام بھی جلد منظر عام پر آنے والے ہیں۔
Facebook Comments