electronic crimes act mein bohot khamian hein wafaqi secretary ka aetraf

جرنلٹس پروٹیکشن بل ترامیم کے ساتھ منظور۔۔

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021ء ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا۔وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل صحافیوں سے مشاورت کے بعد بنایا گیا ہے۔شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں نے بل میں مزید اضافہ تجویز کیا جو شامل کیا گیا ہے، چاہتے ہیں کہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل اسمبلی سے جلد پاس ہوجائے۔پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا کہ صحافیوں کے تحفظ کا بل بنانے میں صحافیوں نے بہت تعاون کیا ، پی ایف یو جے ، پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نمائندگان کے بھی شکر گزار ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں