eid ke bad peca ke khilaf bharpoor tehreek chalane ka faisla

جرنلٹس کنونشن کی تیاریاں مکمل۔۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام بدھ 17نومبر کو اسلام آباد میں ہونیوالے قومی جرنلسٹس کنونشن کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری،نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز و دیگر سیاسی،سماجی،وکلاءاور انسانی حقوق کے نمائندوں کو دعوت نامے پہنچا دیئے گئے ہیں ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں