کراچی یونین آف جرنلسٹس نے جیو نیوز میں تنخواہوں میں اضافے ، تنخواہ کیلئے ایک دن مقرر کرانے ، گریجویٹی اور پراویڈنٹ فنڈ کیلئے جیو ملازمین کی احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے کے یو جے نے اپنے تمام ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ بروز جمعہ 10مارچ 2023 سہ پہر تین بجے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع جنگ بلڈنگ کے باہر جیو کے ملازمین کے احتجاج میں شریک ہوں اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔دریں اثنا کراچی یونین آف جرنلسٹس نے جیو نیوز میں تنخواہوں میں اضافے ، تنخواہ کیلئے ایک دن مقرر کرانے ، گریجویٹی اور پراویڈنٹ فنڈ کیلئے جیو ملازمین کی احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام دیگر مزدور تنظیموں کے ساتھیوں سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ بروز جمعہ 10مارچ 2023 سہ پہر تین بجے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع جنگ بلڈنگ کے باہر جیو کے ملازمین کے احتجاج میں شریک ہوں اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔
جیوملازمین کے احتجاج میں شرکت کا فیصلہ۔۔
Facebook Comments