جسارت کی انتظامیہ نے عید کے موقع پر کارکنوں کو پندرہ ہزار روپے کے بونس کا اعلان کیا ہے۔۔ کراچی یونین آف جرنلٹس دستور کے صدر خلیل ناصر کا کہنا ہے کہ انہوں نے عید پر جسارت کے کارکنوں کے لئے عید بونس کے اعلان پر طاہر اکبر صاحب کو فون کرکے ان کے اقدام کی تحسین کی ہے اور ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔۔۔اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ کارکنوں کے مسائل پر توجہ دیں گے اور مفادات کا خیال رکھیں گے۔۔
Facebook Comments