pehli film ki nakami iki waja kamzor script tha

جنت مرزا پر توہین مذہب کا مقدمہ درج۔۔۔

مسیحی برادری نے معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا پر توہین مذہب کاالزام عائد کر دیا۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق جنت مرزا نے گزشتہ دنوں اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر کچھ ویڈیوز پوسٹ کیں، جن میں ان کے لباس کے ساتھ ایک زنجیر بھی ہوتی ہے جس میں مسیحیوں کی مذہبی علامت صلیب بندھی ہوتی ہے۔ مسیحی برادری کے افراد کی طرف سے فیڈرل انویسٹی گیشن آفس گلبرگ میں درج کرائی گئی ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاک سٹار نے ایک نامعلوم شخص کے ساتھ ویڈیو بنائی جو بہت وائرل ہوئی۔ اس ویڈیو میں جنت مرزا نے اپنی پینٹ کے سامنے والے حصہ پر چین کے ساتھ صلیب لٹکائی ہوتی ہے جو کہ اس کی پینٹ کی زپ پر لٹک رہی ہوتی ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں