jannat mirza ki tiktoker behen ki mangni hogyi

جنت مرزا کی ٹک ٹاکربہن کی منگنی  ہوگئی۔۔

ٹک ٹاک سٹار جنت مرز اکی بہن  ٹک ٹاکر  علشبہ  کی منگنی ان کے دوست ٹک ٹاکر آفان ملک سے   طے پا گئی  ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار  علشبہ  انجم کی منگنی ان کے دوست آفان ملک سے ہوگئی  ہے ۔ منگنی کی تقریب میں دیگر ٹک ٹاکرز نے بھی شرکت کی ، وہ  ٹک ٹاک کی دنیا  میں لیشے کے نام سے جانی جاتیں ہیں جن کو ڈیڑھ کڑوڑ ٹک ٹاک اکائونٹس فالو کر رہے ہیں ،دونوں ٹک ٹاک سیلبریٹیز نے اپنی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز کو اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے ، آفان اور علشبہ  نے راحت فتح علی خان کے گانے ضروری تھا 2 کے لیے بھی ویڈیو میں  پرفارم کیا ہے .

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں