pehli film ki nakami iki waja kamzor script tha

جنت مرزا دو ماہ تک گھر میں بند رہیں۔۔

معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ، ماڈل و یوٹیوبر جنت مرزا نے اپنے مشکل وقت سے گزرنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔فلم ’تیرے باجرے دی راکھی‘ اور ’دل موڑ دے‘ کی اداکارہ جنت مرزا آج کل کراچی میں موجود ہیں اور مختلف شوز، انٹرویوز، تقریبات اور فوٹو شوٹس میں مصروف ہیں۔گزشتہ دنوں انہوں نے کراچی ساحل کی سیر کی اور اپنی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔سوشل میڈیا پر جنت مرزا کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اُنہیں اپنے پریشان کُن وقت سے لڑنے سے متعلق بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اُن کا مزید بتانا تھا کہ وہ گزشتہ دو ماہ سے اپنے گھر میں بند تھیں، کچھ چیزوں پر قابو پا رہی تھیں، اب وہ بالکل ٹھیک محسوس کر رہی ہیں اور واپس آ گئی ہیں، بڑی عید کے بعد اُن کے مداح اُنہیں بہت سارے  پروجیکٹس میں کام کرتا ہوا دیکھیں گے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں