jang union ke election

جنگ یونین کے الیکشن، تمام عہدیدار بلامقابلہ کامیاب۔۔

جنگ پبلی کیشنز ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے انتخابات برائے سال 2021-23 کیلئے ابابیل پینل کے صدر امیر احمد، نائب صدر محمد عارف، جنرل سیکرٹری شکیل یامین کانگا، جوائنٹ سیکرٹری مشاق اختر، خازن محمد سعید جبکہ اراکین مجلس عاملہ کیلئے محمد ہاشم، وسیم عادل، لیاقت علی، محمد یاسین، جاوید اختر، رفیق احمد اور ذکی الاظہر بلامقابلہ کامیاب قرار پائے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں