شکیل الرحمن صاحب ۔۔۔اسلام علیکم ۔۔میر خلیل الرحمن صاحب سے لے کر میر شکیل الرحمن تک یہ دوسرا موقع ہے مستقل ملازمین کی تنخواہ کی ادائیگی میں 12 روز کی تاخیر ہوئی ہے۔۔یہ ادارے اور اس کی انتظامیہ سے کا فعل ہونا۔۔ اگر انتظامیہ تنخواہ کی ادائیگی کے منظم انداز میں نہیں چلا سکتی ۔۔تو کارپوریٹ سسٹم بے کار ہے۔۔یہ کارپوریٹ سسٹم کے لوگ 10 سے ذیادہ تنخواہ لے کر 15 ہزار والے ملازم کی تنخواہ بغیر جواز کے روک دیتے ہیں ۔۔ادارے سے کارپوریٹ سسٹم ختم کیا جائے۔۔بعض ڈائریکٹر کوئی کام نہیں کررہے ہیں اور لاکھوں تنخواہ لے رہے ہیں ۔شکیل صاحب مہر بانی کرکے ادارے کے غیر پیداوار اخراجات کوروکئے۔۔۔اور آپ نے فوری ادارے کےمفاد میں فیصلے نہیں کئے۔ ۔تو ادارہ مزید مشکل میں آسکتا ہے۔۔۔درست فیصلے بروقت لے لئے جائیں تو ادارے کامیابی جانب گامزن ہوتے ہیں ۔۔۔ورنہ آپ خود جانتے ہیں۔۔۔اب تنخواہ کی عدم ادائیگی سے جنگ کے حوالے تشویش پائی جاتی ہے۔۔ ۔ برائے مہربانی چند ضروری اصولی فیصلے جلد کریں ۔۔۔اور تنخواہ کی فوری ادائیگی کا بندوبست کریں ۔۔اس مہنگائی کے دور میں کوئی ملازم تنخواہ میں دو روز دیر برداشت نہیں کرسکتا۔ ۔تنخواہ کی تاریخیں مقرر کریں ۔۔۔اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں ۔۔دعاگو۔۔آپ سمیت تنخواہ سے سب سے بات کی کسی نے معقول نہیں دیا۔۔جیسے تنخواہ انتظامیہ کی ترجیحی نہیں۔۔۔رفیق بشیر صدر جنگ سی بی اے۔۔
میرشکیل سے جنگ یونین کا شکوہ
Facebook Comments