مرکزی جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی نےروزنامہ جنگ کوئٹہ اوردیگرقومی اخبارات میں اشاعتی صفحات کوکوکم کرنےکرنےاخبارات کوصرف اشتہار نامہ بنانےپرنکتہ چینی کرتےہوئے کہاکہ اگرروزنامہ جنگ یادیگرقومی اخبارات کےصفحات عوامی قومی خبروں کیلئے نہیں صرف اشتھارات کےحصول کیلئےتوپھر اخبار کا نام اشتہار نامہ رکھ دیاجائے۔۔جمعیت علمااسلام نظریاتی مجبورامیدان میں آکرصوبےکی تمام جماعتوں سےرابطہ کرکےبھرپوراجتجاج سےبھی گریزنہیں کریگی اورحکومت سےبھی روزنامہ جنگ ودیگرقومی اخبارات جوصرف اپنےاشتہارات عوام کےخون کےپسینوں سےدیگرایسےاخبارات کواشتہارات پرپابندی، اشتہارات نہ دینےکی مہم چلائیگی۔۔ عوام کےخون پیسنے کےپیسےاخبارات کےمالکان کےاشتہار ناموں کےلئےخرچ کرنیکی ہرفلورپرمزاحمت کریگی اورحکومت کو ایسےاخبارات کواشتہارات دینےکی مہم چلائیگی جوصوبےکی عوام قوم کےمسائل کواجاگراوراخبارات کوعوام کےآوازبننےکیلئےعوامی قومی مسائل پرتوجہ دینےحقیقی اخبارات کواشتہار دینےاوراشتہار نامہ کواشتہارات نہ دینےمہم کیلئےتمام طبقات سےرابطےکریگی۔۔انہی قومی اخبارات نےایک جانب اخبارات کےصفحات کم ،دوسری جانب اپنےملازمین کوجبراجنھوں نےاپنےزندگی ان اخباری مالکان کےبنک بلنس بڑھانےکیلئےمعمولی تنخواہوں پربڑھاپےکو پہنچے ، یہی ملازمین اب برطرفی اور کئی ماہ سے تنخواہوں میں رکاوٹ جیسی صورتحال سے دوچار ہیں۔۔ ایسے اخبارات کے خلاف آوازاٹھانافرض بھی اورقرض بھی ہےکیونکہ ان ہی اخبارات کےمالکان کوصوبہ بھرکےتمام محکموں سےروزانہ کروڑوں کےاشتہارات عوام کےپسینوں کےکمائ ٹیکسزسے دیئے جارہے ہیں۔(پریس ریلیز)۔۔