jang mulazimeen ko haaraass blackmail kiye janay ka inkeshaaf

جنگ کے سینئر رپورٹر کی موٹرسائیکل چوری۔۔

جنگ کے سینئر رپورٹر خالد محبوب کی موٹر سائیکل چوری کر لی گئی۔ خالد محبوب کراچی کے علاقے  عزیز آباد بلاک 8 میں واقع الماس مسجد میں نماز مغرب پڑھنے کے لئے مسجد کے باہر موٹر سائیکل پارک کر کے گئے جو ملزمان نے مسجد کے باہر سے چوری کر لی۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ عزیز آباد میں درج کروا دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں