jang intezamia ne apne hi 7 mulazimeen par muqadma kardia

جنگ کے دفتر پر احتجاج کا اعلان۔۔

روزنامہ جنگ، دی نیوز اور جاوید پریس میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی، میڈیکل کی سہولتوں کی عدم دستیابی اور بونس بند کیے جانے کے خلاف صحافی مزدور ایکشن کمیٹی کے تحت جمعرات 19 جنوری 2023 کو شام 4 بجے آئی آٗئی چندریگر روڈ پر جنگ بلڈنگ کے باہر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ صحافی مزدور ایکشن کمیٹی نے تمام اخباری کارکنان سے اس احتجاج میں زیادہ سے زیاد ہ شرکت کی درخواست کی ہے۔۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں