Jang ka Reporter Lut Gaya

جنگ کا رپورٹر لٹ گیا۔۔

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں لوٹ مار اور اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں بڑھ گئیں، پولیس اور حکومت مجرموں کے آگے بے بس، روزنامہ جنگ کراچی کی یونین کے صدر اور سینئر اسٹاف رپورٹر رفیق بشیر ملک سوسائٹی میں واقع اپنی رہائشگاہ سے تراویح پڑھنے کیلئے پہنچے تو دو مسلح نوجوانوں نے انہیں روکا اور گاڑی چھیننے کی کوشش کی۔تاہم شدید مزاحمت پر گاڑی کو چھوڑ کر گاڑی کی چابی ، موبائل فون اور دستی گھڑی چھین کر فرار ہوگئے۔جس کی رپورٹ رفیق بشیر نے سچل پولیس اسٹیشن میں15کے ذریعے درج کرادی۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں