jang intezamia ka behreen faisla bartarfian rokden

جنگ انتظامیہ کا بہترین فیصلہ،برطرفیاں روک دیں۔۔

عمران جونیئر ڈاٹ کام کی خبر پر جنگ انتظامیہ کا ایکشن۔۔ جنگ لندن ایڈیشن بند کرنے کے بعد جب سارا اسٹاف فارغ کرنے کی خبر شائع ہوئی تو جنگ انتظامیہ نے اپنے فیصلے میں تبدیلی کرتے ہوئے۔۔ جنگ لندن کی بندش کے بعد اس سے وابستہ ریگولر ملازمین کو جنگ کراچی میں ملازمت فراہم کر دی گئی ہے، نیوز ڈیسک کے کنٹریکٹ ملازمین کو بھی جاری تن خواہ اور شرائط پر جنگ کراچی میں اپنا کام جاری رکھنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ ادارے کی جانب سے یہ ایک بہتر فیصلہ ہے، انتظامیہ کی جانب سے اب کوشش کی جا رہی ہے کہ کم سے کم افراد بےروزگار ہوں،۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں