جنگ میڈیا گروپ پاکستان کا 72واں یوم آزادی، رنگ آزادی کے ساتھ منا رہا ہے، اور اپنے تمام اخبارات کو ہرے رنگ کے کاغذپر چھاپ کر عوام کی خوشیوں میں شامل ہورہا ہے،جنگ میڈیا گروپ ہمیشہ پاکستان اور عوام کی زندگی کا لازمی جز رہا ہے، جنگ میڈیا گروپ ہمیشہ عوام کے چھوٹے بڑی خوشیوں اور غموں میں ساتھ رہا ہے، اور 72 سالوں میں ہمیشہ ہر پاکستان کا نقتہ نظر ہمیشہ عوام کے سامنے واضع اور سادہ الفاظ میں پیش کرکے عوام کو رہنمائی کی ہےیہی وجہ ہے کہ 72 سالوں سے جنگ پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والا اخبار ہے، حالیہ ایک سروے کے مطابق جنگ کے ملک کے تین سب سے بڑے شہرو ں میں 47 فیصد قارئین ہیں، جبکہ جنگ گروپ کے دیگر اخبارات میں ان ہی تین بڑے شہروں میں 55 فیصد قارئین ہیں،چونکہ جنگ گروپ کے اخبارات ملک کی ترقی کا لازمی جز ہے اس لئے جنگ گروپ میڈیا کے تمام اخبارات آج سے 14 اگست تک پاکستان سے اپنی وابستگی اور محبت کی وجہ سے اپنی اشاعت کو ہرے رنگ میں رنگ رہاہے جنگ گروپ امید رکھتا ہے کہ اس اقدام سے ہر پاکستانی اپنی سانسوں اور خون اور اس سے بھی زیادہ اسے محسوس کریں گے
جنگ گروپ پر چڑھا جشن آزادی کا رنگ۔۔
Facebook Comments