jang mulazimeen par intezamia ka muqadma

جنگ اخبار کا سینئر کارکن ایک ہفتے لاپتہ۔۔

مبینہ ٹاون پولیس ایک ہفتے قبل لاپتا ہو نے والے روزنامہ جنگ کے سینئر کارکن سلیم انور عباسی کا کوئی سراغ نہیں لگا سکی، اہلیہ کے مطابق مبینہ ٹائون پولیس نے درج کرائی گئی گمشدگی کی رپورٹ کی نہ تو کاپی دی اور نہ ہی تعاون کر رہی ہے، ا نھوں نے ایس ایس پی ایسٹ ،ایس پی گلشن اقبال سے اپیل کی ہے کہ میرے شوہرکی تلاش میں میری مددکی جائے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں