jang mulazimeen par intezamia ka muqadma

جنگ اخبار میں شائع خبر گمراہ کن ہے، الیکشن کمیشن۔۔

پرنٹ والیکٹرانک میڈیا پر وقتاً فوقتاً الیکشن کے حوالے سے جھوٹے بیانات جاری ہو رہے ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ۔جنگ اخبار کے صفحہ 10 پر بیان گمراہ کن ہے۔کمیشن میں دائر درخواستوں پر کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے علاوہ الیکشن کمیشن سے کسی بھی منسوب بیان پر توجہ نہ دی جاۓاور نہ ہی ایسے بیانات کو الیکشن کمیشن کا پالیسی بیان سمجھا جاۓ۔ الیکشن کمیشن اس کی پرزور تردید کرتا ہے۔الیکشن کمیشن نے الیکشن کا شیڈول ابھی جاری نہیں کیا۔سوشل میڈیا  پر گردش کرنیوالا شیڈول جعلی  ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں