bushra bibi media ka waqt zaya na karenbushra bibi media ka waqt zaya na karen

جلسے میں 30 سے 40 ہزار لوگ موجود، غریدہ فاروقی۔۔

اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پریڈ گراؤنڈ جلسے میں 30 سے 40 ہزار لوگ موجود ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا “پریڈ گراؤنڈجلسےکاجائزہ لے کر ابھی کچھ ہی دیر قبل واپسی ہوئی۔ 30 سے 40 ہزار لوگ وینیو پر موجود ہو سکتے ہیں۔ دس لاکھ تو بہت زیادہ بات،  ایک لاکھ بھی آج کا نمبر نہیں۔غریدہ فاروقی کا مزید کہنا تھا ” جو پریڈ گراؤنڈ وینیو کو جانتے ہیں ان کے لیے اچنبھا نہیں۔ پی ٹی آئی کے  2011 کے لاہور اور  کراچی کے جلسے یقیناً بےمثال تھے لیکن آج نہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں