گلوکار واداکار علی ظفر نے کہا کہ پوری دُنیا میں فلم ریلیز کے وقت کے احساسات اور جذبات میں لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا۔۔ہر انسان کا ایک بڑا خواب ہوتا ہے اور جب وہ خواب پورا ہونے لگتا ہے تو آپ اُس کی خوشی کو بیان نہیں کر پاتے ۔مجھے اس سے بھی زیادہ یہ اچھا لگا کہ بہت خوب صورتی سے لوگوں نے میری فلم کے حوالے سے ردِعمل ظاہر کیا تھا۔بہت جلد اپنے فینزکو پھر ایک اچھی فلم دوں گا۔
Facebook Comments