ammar yousaf ko insaaf na mila to ahtejaaj ka aelan

جہان پاکستان سے برطرفیوں کی مذمت۔۔

پی ایف یو جے کے صدر جی ایم جمالی سیکرٹری جنرل رانا عظیم نے روزنامہ جہان پاکستان کی انتظامیہ کی طرف سے ملتان،  لاہور اسلام آباد میں صحافتی کارکنوں کی جبرہ برطرفیوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دوبارہ اخباری اور ٹی وی چینل مالکان نے صحافی کارکنوں کی برطرفیوں کا سلسلہ شروع کر کے ظلم کی انتہا کر دی ہے اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ تمام ہو جیز سوشل میڈیا پر اب سے ہی کمپین شروع کریں ملتان میں جہان پاکستان کے دفتر کے باہر ملتان یونین آف جرنلسٹ لاہور میں پی یو جے اور اسلام آباد میں آر آئی یو کے احتجاجی مظاہرے کریں اور دیگر جن شہروں میں بھی کسی بھی ادارے سے چھانٹیوں کا سلسلہ شروع ہوتا نظر آئے یا اطلاع ملے تو اس پر فوری احتجاج کا سلسلہ شروع کیا جائے اور جہاں بھی مشیر اطلاعات اور دیگر حکومتی اور اپوزیشن ذمہ داران کی پریس کانفرنس ہو وہاں پر چھانٹیاں اور بر طرفیاں کرنے والے مافیا کے خلاف ضرور بات کی جائے تا کہ اس مافیا کےخلاف ہو سطح پر کمپین ہو سکے ۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں