جبری برطرفی کا شکار روز نامہ عوام۔دی نیوز اور ڈیلی نیوز جنگ گروپ کے کارکنوں کا احتجاجی دھرنا آئی آئی چندریگر روڈ پر جنگ دفتر کے سامنے 15 مارچ پیر کو شام 4 بجے دیا جائیگا۔۔ جبری برطرفی کے تمام متاثرین جنگ گروپ بھی شرکت کرکے ریلی اور دھرنے کو کامیاب بنائیں واضح رہے 15 مارچ کو تین بجے تمام ساتھی۔دیگر پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا سے تعلق رکھنے والے کارکنان جمع ہونگے اور کراچی پریس کلب سے جنگ دفتر تک ریلی کی شکل میں آئینگے احتجاجی دھرنے میں شرکت کے لئے تمام صحافتی تنظیموں۔فوٹوگرافر ایسوایشن کی قیادت تمام سماجی سیاسی۔مزدور تنظیموں کی قیادت مزدورں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والی تنظیموں کی قیادت سے شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔۔

Facebook Comments