teeno wives saath nai rehtin

جائے واردات سے ملنے والی گولیاں آرڈیننس فیکٹری کی تھیں۔۔

اینکر پرسن اقرار الحسن نے ارشد شریف کی جائے شہادت سے ملنی والی تین گولیوں کے خول انڈیپنڈنٹ پولیس کو جمع کرادیے جن پر پولیس کی جانب سے منگل کو بیان جاری کیا جائے گا۔۔اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ نیروبی سے ساڑھے تین گھنٹے دور ارشد شریف کی جائے شہادت سے ملنے والے گولیوں کے خول ہم نے انڈیپینڈنٹ پولیس اوورسائٹ اتھارٹی کینیا کے حوالے کئے ہیں جس پر وہ کل بیان جاری کریں گے۔اینکر پرسن کے مطابق گولیوں کے سیریل نمبر میںKFOC لکھا ہے، آپKOFC Kenya لکھ کر گوگل کریں، یہ کینیا کی فوج کے لئے اسلحہ بنانے والی آرڈینینس فیکٹری کا مخفف ہے۔ یہ بات ہمارےاُس دعوے کو تقویت دیتی ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں کینیا کی فوج ملوث ہے۔۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں