apns journlists award enteries ki taarikh mein toseeh

اشتہاری ایجنسیوں،کلائنٹس کو زیادہ کوریج دینے کا فیصلہ۔۔

اے پی این ایس کی ایڈور ٹائزنگ کمیٹی کا اجلاس  لاہور میں چیئرپرسن بلال محمود کی صدارت میں ہوا۔اس میٹنگ کا ایجنڈا یجنسیوں کی عارضی ایکریڈیشن کی منظوری دینا اور دیگر مسائل پر بحث کرنا تھا۔ اجلاس میں بلال محمود چیئرپرسن، محمد وقار الدین وائس چیئرمین، ممبران محسن بلال ، اویس خوشنود ، ایس ایم منیر جیلانی ، سعدیہ شریف ، عرفان اطہر ،محسن ممتاز ، ہمایوں گلزار شریک ہوئے۔ اجلاس میں یہ بات زیرغور آئی کہ پرنٹ میڈیا کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے سیمینار منعقد کیے جائیں۔اشتہاری ایجنسیوں اور کلائنٹس کے ایونٹس کو زیادہ اور بہتر کوریج دی جائے، اشتہاری کمپنیوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے تاکہ اخبارات میں اشتہارات کی تعداد کو مزید بہتر کیا جائے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں