sarkari ishteharaat reference gillani ki bariat ki darkhuast

اشتہارات ریفرنس، یوسف گیلانی کی طلبی۔۔

احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نےاشتہارات کی تقسیم سے متعلق ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ احتساب عدالت کی جانب سے جاری نوٹس میں یوسف رضا گیلانی 10نومبر کوعدالت کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔یوسف رضا گیلانی پر یونیورسل سروسز فنڈز کی کروڑوں کی اشتہاری مہم من پسند کمپنی کو نوازنے کا الزام ہے، نیب نے ملزمان کیخلاف اختیارات سے تجاوز کرنے کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں