ishteharaat ki taqseem se reference nab ko wapis

اشتہارات کی تقسیم سے متعلق ریفرنس نیب کو واپس۔۔

احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وغیرہ کے خلاف اشتہارات کی تقسیم سے متعلق ریفرنس بھی واپس نیب کو بھجوا دیا۔ جمعرات کو سماعت کے دوران فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے کہاکہ نیب ترمیمی ایکٹ2022ء کے تحت ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔عدالت نے ریفرنس واپس نیب کو بھجواتے ہوئے متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں