youm e ashur par akhbaraat ki tatelaat ka aelaan

اشتہارات کے واجبات فوری  اداکرنے کا حکم۔۔

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا نے تمام سرکاری محکموں کو اشتہارات کی مد میں بقایا جات25 جون 2021سے پہلے جلد از جلد ادا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن محکموں کے پاس فنڈز موجودہیں اور ان کے ذمے اشتہارات کے بقایاجات ہیں تووہ بذریعہ چیک، بینک ڈرافٹ یا پیمنٹ آرڈر بنام ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات کو مذکورہ فنڈز کی فراہمی یقینی بنائیں ۔محکمے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اخبارات اورایڈورٹائزنگ ایجنسیاں اشتہارات کی مد میں بقایا جات کی ادائیگی کیلئے بار بار انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے رابطہ کر رہے ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں